علامہ اُستاذ مُحمّد طَاسِین

تعرف

استاذ محمد طاسین کا شمار ممتاز محقق عالم دین اور پاکستان کی معروف علمی شخصیت میں ہوتا ہے۔ آپ نے سرکاری اور نجی علمی اداروں میں بھر پور خدمات انجام دیں۔ اپنے علمی ذوق کے پیش نظر کتابوں کی دنیا میں رہ کر پڑھنے اور لکھنے کو ترجیح دی۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان سے بنیادی درس نظامی کی تکمیل اور تقسیم ہند کے بعد ہندوستان سے پاکستان آمد پر کراچی کے مختلف علمی ادارے لائبریری رباط العلوم ، دالعلوم نانک واڑہ، جامعہ العلوم اسلامیہ بنوری ٹاون کے بعد ہندوستان کا نامور اور قدیم علمی ادارہ ” مجلس علمی ” میں 48 سال خدمات انجام دیں۔

 

Publications